عاشورۂ محرم کے انتظامات پر ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع کا سندھ سالڈ ویسٹ حکام پر سخت اظہارِ برہمی۔ نشتر پارک اور اطراف میں آلائشوں، باقیات اور صفائی کی ناقص صورتحال پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عزاداران کا استقبال کسی صورت کچرے کے ڈھیر смотреть онлайн

3 просмотров 07.06.2026 00:00:59

Описание видео

عاشورۂ محرم کے انتظامات پر ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع کا سندھ سالڈ ویسٹ حکام پر سخت اظہارِ برہمی۔ نشتر پارک اور اطراف میں آلائشوں، باقیات اور صفائی کی ناقص صورتحال پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عزاداران کا استقبال کسی صورت کچرے کے ڈھیروں سے نہیں ہونا چاہیے۔ صفائی میں غفلت، دیوار گرنے کے واقعے اور ٹوٹے ہوئے بلاکس کے استعمال کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا کہ محرم الحرام کے دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی، نااہلی یا لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ Рекомендуем عاشورۂ محرم کے انتظامات پر ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع کا سندھ سالڈ ویسٹ حکام پر سخت اظہارِ برہمی۔ نشتر پارک اور اطراف میں آلائشوں، باقیات اور صفائی کی ناقص صورتحال پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عزاداران کا استقبال کسی صورت کچرے کے ڈھیر посмотреть онлайн видео бесплатно и без регистрации!

Чат сообщества

Гость
Загрузка...
Теги:
عاشورہ, محرم, انتظامات, ٹاؤن, چیئرمین, رضوان, السمیع, سندھ, سالڈ, ویسٹ, حکام, اظہار, برہمی, نشتر, پارک, اطراف, آلائشوں, باقیات, صفائی, ناقص, صورتحال, شدید, ناراضی, کرتے, ہوئے, ہدایت, عزاداران, استقبال, صورت, کچرے, ڈھیر