ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن بلاک 18 بیالہ ہوٹل کے نزدیک گجر نالے کے ساتھ ناظم اباد نمبر1 رضویہ سوسائٹی کا رہائشی منیر باڑے والا علاقہ مکینوں اور شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا۔جرائم پیشہ سہولت کاروں کی سر پرستی میں رہائشی علاقے میں غیر قانونی باڑے کے ساتھ ساتھ غی смотреть онлайн
Описание видео
ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن بلاک 18 بیالہ ہوٹل کے نزدیک گجر نالے کے ساتھ ناظم اباد نمبر1 رضویہ سوسائٹی کا رہائشی منیر باڑے والا علاقہ مکینوں اور شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا۔جرائم پیشہ سہولت کاروں کی سر پرستی میں رہائشی علاقے میں غیر قانونی باڑے کے ساتھ ساتھ غیر مقامی افراد سے لاکھوں روپے وصول کر کے غیر قانونی مویشی منڈی بھی لگا دی غیر قانونی مویشی منڈیوں کی وجہ سے طویل ٹریفک جام اور لڑائی جھگڑے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا پیدل چلنے والے اور علاقہ مکینوں کا گزر مشکل ہو گیا ٹریفک جام کے کی وجہ سے مریضوں کو لے جانے والی ایمبولنس بھی پھنسی رہتی ہیں غیر قانونی مویشی منڈیوں کی سرپرستی پرائیویٹ بیٹرکر رہا ہے جو ماضی میں منشیات ،ناجائز اسحلہ میں ملوث ہونے پر متعدد تھانوں میں لاک اپ ہونے کے ساتھ ساتھ جیل بھی جا چکا ہےجو مبینہ طور پر ضلعی انتظامیہ /گلبرگ ٹاؤن اور پولیس کے نام پر ہزاروں روپے وصول کر رہا ہے ان غیر قانونی مویشی منڈیوں میں چوری کی بجلی اور پانی کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہےعلاقہ مکینوں اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی جائے Рекомендуем ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن بلاک 18 بیالہ ہوٹل کے نزدیک گجر نالے کے ساتھ ناظم اباد نمبر1 رضویہ سوسائٹی کا رہائشی منیر باڑے والا علاقہ مکینوں اور شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا۔جرائم پیشہ سہولت کاروں کی سر پرستی میں رہائشی علاقے میں غیر قانونی باڑے کے ساتھ ساتھ غی посмотреть онлайн видео бесплатно и без регистрации!
Чат сообщества
Выберите никнейм
Для отправки сообщений нужно выбрать имя