ولر جھیل میں مہاجر پرندوں کی آمد میں مسلسل اضافہ смотреть онлайн
2 просмотров
20.11.2025
00:03:25
Описание видео
<p>بانڈی پورہ: ولر جھیل میں ندرو کی پچیس برس کے بعد واپسی اور اب مہاجر پرندوں کی آمد میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس سے جھیل کی ماحولیاتی بحالی پر نئی امیدیں جاگ گئی ہیں۔</p><p>ولر کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (WCMA) کا دعویٰ ہے کہ اس سال مہمان پرندوں کی تعداد گزشتہ برس کی ریکارڈ آمد کو عبور بھی کر سکتی ہے۔ حکام کو رواں برس 10 لاکھ سے زائد پرندوں کی آمد کی توقع ہے۔</p><p>انہوں نے کہا کہ جھیل کی نگرانی کو مزید سخت کیا گیا ہے اور غیر قانونی شکار کو روکنے کے لیے مشترکہ اینٹی پوچنگ اسکواڈ بھی تشکیل دیا گیا ہے۔ </p> Рекомендуем ولر جھیل میں مہاجر پرندوں کی آمد میں مسلسل اضافہ посмотреть онлайн видео бесплатно и без регистрации!
Чат сообщества
Выберите никнейм
Для отправки сообщений нужно выбрать имя