پی ایم مودی کی ماں کی توہین پر آج بہار بند، راجدھانی پٹنہ سمیت مونگیر اور ضلع گیا میں احتجاج

1 просмотров 04.09.2025 00:00:48

Описание

کانگریس کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ پر کیے گئے قابل اعتراض ریمارکس کے خلاف یہ بند بلایا گیا ہے۔

Комментарии

Теги:
مودی, توہین, بہار, راجدھانی, پٹنہ, سمیت, مونگیر, احتجاج