*لاہور: لڑکے پر تشدد کرنے والی بدتمیز خواتین کی ایک اور ویڈیو وائرل*

2 просмотров 11.07.2024 00:00:59

Описание

*لاہور: لڑکے پر تشدد کرنے والی بدتمیز خواتین کی ایک اور ویڈیو وائرل* *جس طرح یہ ‎لڑاکیاں اس 18 سال سے کم عمر بچے پر جھپٹی ہیں، ان لڑاکیوں پر سیدھا سیدھا child abuse کا مقدمہ بنتا ہے ۔خواتین کو بااختیار کرنے کا یہ مقصد نہیں کہ وہ بچوں کے خلاف gang violence کرتی پھریں۔۔۔* *نیز 18 سال سے کم عمر بچے کو گرفتار کرنے پر پولیس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔* *ان بگڑی ہوئی اوباش اولادوں کو حکومت یا قانون تو کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ پنجاب پولیس نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ اگر لڑکا چاہے تو درخواست دے دے، ہم کچھ نہیں کریں گے ۔* *لیکن ہم سوشل میڈیا کی طاقت سے انہیں سماج میں شرمندگی کی علامت تو بنا سکتے ہیں۔* *آئیں سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر غریب سیل مین کیلئے آواز اٹھائیں*

Комментарии

Теги:
لاہور, لڑکے, تشدد, کرنے, والی, بدتمیز, خواتین, ویڈیو, وائرل