کوئٹہ کے ڈی آئی جی خودکش حملے میں ہلاک

1 просмотров 09.11.2017 00:00:22

Описание

کوئٹہ کے ڈی آئی جی حامد شکیل کی آج ایک خودکش حملے میں اپنے ڈرائیور اور سیکرٹری سمیت ہلاکت نے ملک میں سیکورٹی اداروں کو درپیش خطرات ایک بار پھر نمایاں کر دیئے ہیں۔ اس کی زمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔ یہ کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر ایک ماہ میں دوسرا بڑا حملہ ہے۔

Комментарии

Теги:
کوئٹہ, خودکش, حملے, ہلاک