23RD MARCH
146 просмотров
24.03.2017
00:05:30
Описание
کلر سیداں پاکستان تحریک انصاف نے یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ضلعی صدر ہارون ہاشمی اور پارٹی رہنماوں کے علاوہ یوسی ساگری جھٹہ ھتیال اور کلر سیداں کی تمام یوسیز کے نمائندوں نے شرکت کی اس تقریب کو راجہ ساجد جاوید نے آرگنائز کیا تھا ویڈیو رپورٹ آصف شاہ
Комментарии