کون سا علم سیکھنا فرض ہے؟

2 просмотров 09.06.2015 00:08:17

Описание

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ حدیثِ مبارکہ کی رو سے وہ کون سا علم ہے جومسلمان مرد و عورت پر فرض کیا گیا ہے۔ ممتازِ ملّت حضرت مولانا سیّد شاہ محمّد ممتاز اشرفی کا نہایت خوبصورت اور پر دلیل جواب ضرور سنیں اور شئیر کر کے دوسروں تک پہنچائیں. جزاك الله Web: mumtazashrafi.com Facebook: facebook.com/Mumtaz.Ashrafi.Edu

Комментарии

Теги:
سیکھنا