saulat mirza phansi - hanged till death смотреть онлайн

2 просмотров 12.05.2015 00:01:08

Описание видео

آج صبح 4:30 پر صولت مرزا کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔ اور صولت مرزا کا باب بھی ختم ہوگیا۔ یہ پھانسی ایم کیو ایم کے سپورٹرز کے لئے عبرت کا نشان ہے ۔ کہ کسطرح لندن میں بیٹھا ایک ذہنی مریض شخص لوگوں کو استعمال کرکے ان کو مروا رہا ہے ناجانے کتنے ہزار نوجوان کا خون پی چکا ہے کتنی ماؤں کو گودیں اور بیویوں کے سہاگ اجاؤ چکا ہے اور آگے کتنے مزید لوگوں کا اجاڑے گا۔ حکمت کا تقاضا یہی ہے کہ الطاف حسین جو اصل مجرم ہے اسکو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔ ورنہ صولت مرزا جیسے جذبانی نوجوان پیدا ہوتے رہے گے اور تحریک کے نام پر انکو مروایا جاتا رہے گا Рекомендуем saulat mirza phansi - hanged till death посмотреть онлайн видео бесплатно и без регистрации!

Комментарии

Теги:
saulat, mirza, phansi, hanged, till, death