میرے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے لیے #NoMercy کا بورڈ لگ چکا ہے۔روف کلاسرا کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال смотреть онлайн

1,136 просмотров 19.03.2015 00:02:53

Описание видео

یہ کہنا کہ فوج کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف گرمی کم نہیں ہورہی،توفوج کیا کوئی سیاسی قوت ہے کہ ان کی طرف سے گرمی میں کمی نہیں آرہی؟؟؟یا وہ ایم کیوایم کے ساتھ مذاکرات کریں؟؟اب وہ فوجی قیادت نہیں ہے کہ جو ایم کیوایم کی شرائط کے مطابق ان کے ساتھ بزنس کرنے کو تیارہو۔الطاف حسین پہلے معذرت کر لیتے تھے لیکن اس بار اپنی تقریر پر معذرت بھی نہیں کی۔چوہدری نثار کی جو برطانوی ہائی کمیشنر سے ملاقات ہوئی ہے اس کے بعد میرے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے لیے #NoMercy کا بورڈ لگ چکا ہے۔روف کلاسرا کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال Рекомендуем میرے ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے لیے #NoMercy کا بورڈ لگ چکا ہے۔روف کلاسرا کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال посмотреть онлайн видео бесплатно и без регистрации!

Комментарии

Теги:
میرے, ذرائع, مطابق, الطاف, حسین, nomercy, بورڈ, کلاسرا, پروگرام, مقابل, اظہار, خیال