Rare Kalam-e-Iqbal by Shamim Bano,Taj Multani,Zamarud Bano,Naheed Akhtar,Shehnaz Begum & Munni Begum

6 просмотров 09.11.2014 00:10:32

Описание

یومِ اقبالؒ کے موقع پر نایاب اور یادگار کلامِ اقبالؒ آپ سب کی نذر۔۔۔۔جو کبھی ریڈیو پر سنائی دیتے تھے۔ خودی کا سرِ نہاں لاالہ الا اللہ ، آواز شمیم بانو یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے ،آواز :تاج ملتانی و ساتھی وہی جوں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارہ ،آواز : نسیم بیگم پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن ،آواز :ناہید اختر دلیل صبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی ، آواز : منـی بیگم ہے یہی میری نماز ہے یہی میرا وضو ، آواز:شہناز بیگم برترازاندیشہ سودوزیاں ہے زندگی ، آواز :زمرد بانو کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضاء دیکھ ، آواز :شمیم بانو

Комментарии

Теги:
Rare, Kalam, Iqbal, Shamim, Bano, Multani, Zamarud, Naheed, Akhtar, Shehnaz, Begum, Munni