اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی..کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی

53 просмотров 14.11.2013 00:09:20

Описание

اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود زات پیمبر ھو بھو سجدے میں ہے یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعد قتل سر ہے نیزے کی بلندی پر اور لہو سجدے میں ہے کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ عیہ دعاؤں کا طالب شاھد محی الدین

Комментарии

Теги:
اللہ, تیرا, سجدہ, شبیہ, مصطفی, کلام, حضرت, نصیر, الدین, جیلانی